پاکستان کی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی

[نوٹ: یہ تحریر لکھنے کے بعد میں بارہا یہ سوچتا رہا ہوں کہ سیاست دانوں میں اگر عزم و ارادہ موجود ہو، اور وہ کچھ کرنے کا تہیہ کر لیں، تو وہ کچھ نہ کچھ ضرور کر سکتے ہیں۔ یعنی سیاسی و حکومتی اور سول معاملات میں قائمیہ کی ازلی و بھرپور مداخلت اور بالادستی … Continue reading پاکستان کی سیاست میں ایک بنیادی تبدیلی